تحریک انصاف 33 نشستوں پر الیکشن لڑے گی، عمران خان امیدوار ہوں گے،فواد چوہدری Posted on January 18, 2023 by News Desk اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کا خالی نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان ، امیدوار عمران خان ہونگے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف 33 نشستوں پر انتخابات لڑے گی اور اس کے امیدوار عمران خان ہوں گے۔