مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

شیخ رشید نے عام انتخابات کی نئی تاریخ دے دی

اسلام آباد(پی این آئی )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک میں عام انتخابات کی نئی تاریخ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان 30 دسمبر سے پہلے اسمبلیاں توڑ دیں گے اور 30 جنوری سے پہلے الیکشن ہوں گے۔جیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ مریم نواز پاکستان واپس آئیں گی مگر نواز شریف واپس نہیں آئیں گے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ الیکشن میں عمران خان واپس آرہا ہے، روک سکتے ہو تو روک لو۔

close