عمران خان سے مذاکرات حکومت کی مجبوری بن گئے، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )نجی ٹی وی کے پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب حکومت کو مذاکرات مجبوری کی حالت میں کرنا پڑیں گے ، کپتان کو مثبت اشارے مل رہے تھے ، پھر اشارے ملے کہ خان صاحب اپنی گفتگو میں کچھ نرمی لائیں اور مذاکرت کی دعوت دیں۔

پھر خان صاحب نے اشارہ دیا کہ ہم مذاکرات کر سکتے ہیں جس کا مذاق اڑایا گیا ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پھر واضح طور پر اعلان کیا کہ آپ نے میری آفر کو غلط لے لیا ہے ۔پرویز الہٰی اور محمود خان کو توڑنے کی کوشش کی جو ناکام ہوئی ۔ پرویز خٹک سے بھی رابطہ کیا گیا مگر ناکامی ہوئی ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ کپتان کے تگڑے بیان کے فوری بعد انہوں ناے ایک گھنٹہ بھی نہیں نکالا اور ایوان صدر سے رابطے شروع کر دیے۔ پھر ایک ہفتے کا ٹائم مانگا گیا اس ہفتے کا وقت دیں ۔

close