فواد چوہدری نے حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی کی تجویز پیش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ اداروں کے ساتھ تلخیاں فیصلوں پر ہوتی ہیں، فیصلے غلط ہوں گے تو تلخیاں بڑھیں گی، ٹھیک ہوں گے تو تلخیاں دور ہوں گی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں بہترین حل یہ ہے کہ سیاسی جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ ایک دوسرے کو موقع دیں۔ ملک کی معیشت کی بحالی کے حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ملک کو معاشی دلدل سے نکالنے کے لیے سب کو مل کر کوشش کرنی چاہیے۔۔۔۔۔

close