کراچی میں شکست، پی ٹی آئی عدالت چلی گئی

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی نے کراچی کے حلقے این اے 237 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے طرف سے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ این اے 237 میں بدترین دھاندلی کی گئی، پیپلز پارٹی کے کارکنان نے جعلی ووٹ ڈالے۔درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو شکایات بھی کیں،

دھاندلی اور دیگر شکایات پر شفاف تحقیقات کا حکم دیا جائے۔۔۔۔

close