جسٹس اعجاز الاحسن کے حفاظتی اسکواڈ کی گاڑی کا حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، دو اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

خانقاہ ڈوگراں (پی این آئی) مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے جج مسٹرجسٹس اعجازالاحسن کے حفاظتی سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آ یا ہے جس کے نتیجے میں ، ایک اہلکاریاسرجاں بحق ہو گیا جبکہ 2اہلکاروں سمیت5افراد زخمی ہوگئے ہیں بتایا گیا ہے کہ ایلیٹ فورس کی گاڑی جسٹس اعجازالاحسن کو چھوڑ کر واپس آرہی تھی کہ دوران سفر کارنے ٹکرماردی۔۔۔۔۔

close