بلاول بھٹو نے والد آصف زرداری کے حوالے سے دلچسپ ٹویٹ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیراعلی ٰپنجاب منتخب ہونے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ایک زرداری سب پر بھاری ۔

جمعہ کو ۔حمزہ کی منتخب ہونے کے بعد پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ردعمل کا اظہار کیا اور اپنی ٹوئٹ میں صرف یہ لکھا کہ ایک زرداری سب پر بھاری۔