سنا ہے (ن) لیگ کو بددعا لگ گئی، ریحام خان

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ریحام خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ ’’سنا ہے مسلم لیگ (ن) کو چوہدری پرویز الٰہی کی بددعا لگ گئی ہے ‘۔ریحام خان نے اپنی ٹوئٹ کے ساتھ مزاحیہ ایموجی بھی شیئر کی۔

close