وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست ۔۔عدالت سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخؤاست سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخؤاست سماعت کیلئے مقرر کر لی ہے جس پر لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس 6 جون کو سماعت کریں گے۔سبطین خان سمیت دیگر رہنماؤں نے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔ دوسری جانب ایف آئی اے نے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی گرفتاری کی استدعا کر دی۔

close