حکومت کا فری انٹرنیٹ سروس پھر سے بحال کرنے کا اعلان

مکوآنہ (پی این آئی ) پنجاب حکومت نے فری انٹرنیٹ سروس پھر سے بحال کرنے کا اعلان کردیا، فیصل آباد سمیت 5 اضلاع میں فری وائی فائی سروس دوبارہ بحال کی جائے گی،ان اضلاع میں لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی،ملتان اور بہاولپور شامل ہیں۔ سمائ￿ نیوز مطابق پنجاب حکومت نے پانچ اضلاع میں فری انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت 5 اضلاع لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی،ملتان اور بہاولپور میں فری وائی فائی سروس دوبارہ بحال کی جائے گی۔