مولانا طارق جمیل نے عمران خان کو 3دن تبلیغ میں لگانے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)مولانا طارق جمیل نے سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو3 دن تبلیغ میں لگانے کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی چینل جی این این کے مطابق بنی گالہ میں شب دعا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری زندگی کے 50 سال دین کے تبلیغ میں صرف ہو گئے ہیں،پی ٹی آئی کے تمام کارکن بھی3 دن تبلیغ میں لگائیں بہت فائدہ ہو گا، انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ عمران خان کو بھی ساتھ لے کر جائیں۔

close