وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری Posted on April 20, 2022 by News Desk اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دیدی گئی۔ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری کے بعد وزیر خزانہ آج رات واشنگٹن روانہ ہوں گے ۔