بلاول اور شہباز شریف لفٹ میں پھنس گئے

ا سلام آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پارلیمنٹ ہائو س سے باہر آتے ہوئے لفٹ میں پھنس گئے۔کچھ دیر لفٹ میں پھنسے رہنے کے بعد بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف لفٹ سے نکل گئے