سابق وزیرخارجہ خورشید قصوری کو شدید صدمہ Posted on April 18, 2021 by News Desk لاہور(آئی این پی)سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری کے بھائی بیرسٹر عمر قصوری انتقال کرگئے۔میاں عمرقصوری سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری کے چھوٹے بھائی تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق میاں عمر قصوری کے سوگواران میں بیوہ، دوبیٹے اورایک بیٹی شامل ہیں۔۔۔۔