مزے ہی مزے، تین چھٹیاں پکی ہو گئیں، کون کون سے ادارے بند رہیں گے؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)مزے ہی مزے، تین چھٹیاں پکی ہو گئیں، کون کون سے ادارے بند رہیں گے؟ جانیئے، عید میلادالنبی کے موقع پر تمام بینک ، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک( جمعہ) کو بند رہیں گے۔جمعہ کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہنے کے بعد

پیر 2نومبرکو کھلیںگے۔

close