کورونا کے باعث کون کون سے اسکول بند کر دئیے گئے؟ جانیئے

ہری پور(آئی این پی) کورونا وائرس کی وجہ سے ضلع ہری پور میں پانچ اسکول بند کردیے گئے ، جو اسکول بند کیے گئے ہیں ان میں سرائے نعمت خان، کھلابٹ، کھوئی ناڑا، پنیاں اورشاہ مقصود میں واقع اسکول شامل ہیں۔۔۔۔