مریم نواز کو نواز شریف کی جانشین تسلیم کر لیا گیا، پارٹی رہنماؤں نے کس طرح اظہار شروع کر دیا؟

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنمابیگم تہمینہ دولتانہ نے کہاہے کہ مریم نواز تمام تر مشکلات کے باوجودڈٹ کرکھڑی ہیں ، ان میں اپنے والد کی ط رح ایک بڑے لیڈر والی تمام خوبیاں موجودہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میںانہوںنے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک کا مقصد پسے ہوئے

طبقات کی آواز بننا ہے ، موجودہ حکومت نے دو سالوں میں ملک اورعوام کے مسائل حل کرنے کی بجائے صرف اپنی نااہلی کو ثابت کیا ہے اس لئے عوام اس سے بیزار ہیں۔ بیگم تہمینہ دولتانہ نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک کے باضابطہ آغازسے قبل ہی حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔۔۔۔

close