’’آنکھیں بند کر کے جو ہم کہیں اسے فالو کرو ‘‘سعودی عرب پاکستان سے کیا چاہتا ہے؟ معروف صحافی کا تہلکہ انگیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان اور سعودی عرب میں تعلقات سری مہری کا شکار ہیں ۔اینکر عمران ریاض نے کہا ہے شاہ محمود قریشی کی جانب سےبیان اس طر ح کا اس سے قبل ایسا بیان سعودی عرب کیلئے پہلے کبھی نہیں دیاگیا ۔ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا دورہ بھی

اسی تناظر میں تھا ۔ ان کا کہنا تھا شاہ محمود قریشی کے بیان پر پاکستان میں سعودی سفیر علی عواد اسیری نے ایک آرٹیکل لکھا جس کے مطابق پاکستان اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے پاکستان پر الزام تراشی کر رہا ہے ۔ عمران ریاض کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران کانکی طرف سے کشمیریوں کا مقدمہ بہترین طریقے سے لڑا گیا لیکن دفتر خارجہ نے مقدمہ ٹھیک طرح سے نہیں لڑا ۔ سفیر علی عواد اسیر ی حکمرانوں کےک انتہائی قریب ہیں اور جو یہ کہتے ہیں وہی سعودی عرب کا موقف ہوتاہے ۔ سعودی عرب پاکستان سے یہ توقع کرتا ہے کہ سعودی عرب جو بھی کرے پاکستان آنکھیں بند کرکے اس پر تسلیم کر لے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو دیا گئے ایک ارب ڈالر انتہائی معمولی جبکہ یہی رقم پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے ، جبکہ اب سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب روپے مانگے جارہے ہیں ۔

close