بھارتی آرمی چیف کے الزامات، بیانات مقبوضہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے، ترجمان دفتر خارجہ ڈٹ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی آرمی چیف کے الزامات، بیانات مقبوضہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے، ترجمان دفتر خارجہ ڈٹ گئیں۔ پاکستان نے بھارتی آرمی چیف منوج مکنڈ نراوینے کے حالیہ الزامات اوردھکمیوں کو مسترد کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کے

الزامات کو مسترد کرتے ہیں، ان کے بیانات مقبوضہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں۔دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ وادی مقامی مزاحمت پر بھارتی ظلم وبربریت کا نیتجہ ہے۔ حق خودارادیت کے لیے قانونی جدوجہد کودہشت گردی قراردینے کی بھارتی کوشش ناکام ہوگیعائشہ فاروقی کا مزید کہنا تھا کہ خطے کے امن واستحکام کے لیے عالمی برادری بھارت کو ذمہ دارانہ طریقے پر چلنے کے لیے کہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close