اسلام آباد(پی این آئی)کورونا ہے، اجلاس میں نہیں آ سکتا، فواد چوہدری کا خط، 15 مئی کو ایوان میں آ کر بتائیں کہ آپ کی وزارت کورونا کو روکنے کے لیے کیا کر رہی ہے، ڈپٹی اسپیکر کا جواب،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو جوابی خط لکھ دیا۔اپنے خط میں قاسم سوری نے کہا کہ
فواد چوہدری جمعہ 15 مئی کو ایوان میں آکر بتائیں کہ پاکستان میں کورونا سے متعلق تحقیق کس اسٹیج پر ہے۔خط میں یہ بھی کہا گیا کہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یہ بھی بتائیں کہ ان کی اپنی وزارت کورونا پر کیا تحقیق کر رہی ہے۔فواد چوہدری نے ڈپٹی اسپیکر کو خط لکھ کر رواں اجلاس میں آنے سے معذوری ظاہر کی تھی۔وفاقی وزیر نے کہا تھا کہ ایوان میں سیاسی تقریروں کی بجائے کورونا کے پھیلاؤ سے متعلق تحقیق پر بریفنگ دی جانی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں