فجر سے شام 5بجے تک، اسلام آباد میں آج تمام دکانیں کھلیں گی، ہفتہ اتوار مکمل چھٹی، احتیاط نہ کرنے والا پکڑا جائے گا، ڈپٹی کمشنر

اسلام آباد(پی این آئی)فجر سے شام 5 بجے تک، اسلام آباد میں آج تمام دکانیں کھلیں گی، ہفتہ اتوار مکمل چھٹی، احتیاط نہ کرنے والا پکڑا جائے گا، ڈپٹی کمشنر،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ آج سے اسلام آباد میں تمام دکانیں کھول دی جائیں گی۔اس بات کا اعلان انہوں نے تاجروں کے ساتھ مذاکرات کے بعد کیا۔ انہوں

نے کہا کہ اسلام آباد میں دکانیں ہفتے میں 5 دن کھلیں گی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا تھا کہ ہفتہ اور اتوار کو اسلام آباد کی مارکیٹس مکمل بند ہوں گی۔ دکانیں فجر سے لے کر شام پانچ بجے تک کھولی جاسکیں گی۔انہوں نے کہا کہ دکانداروں نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے ضابطہ کار پر عمل کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، خلاف ورزی ہوئی تو دکان سیل کر دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں