آج دوپہر 12بجے سے سہ پہر 3بجے تک مکمل لاک ڈاؤن، خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہو گا

کراچی(پی این آئی):آج دوپہر 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن، خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہو گا، کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سندھ حکومت نے جمعہ کے روز 12 سے ساڑھے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دوپہر 12

سے ساڑھے 3 بجے تک مستثنیٰ کاروبار بھی بند رہے گا، تین گھنٹوں کے دوران عوام کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی۔سندھ حکومت کے مطابق گاڑیوں کو ساڑھے تین گھنٹوں کے دوران سڑکوں پر آنے نہیں دیا جائےگا، شہری محکمہ داخلہ کی ایس او پیز پر مکمل طور پر عمل کریں۔………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close