چوہدری شجاعت حسین نے اقلیتی کمیشن میں قادیانی ممبر کی تقرری کی مخالفت کر دی

لاہور(پی این آئی)چوہدری شجاعت حسین نے اقلیتی کمیشن میں قادیانی ممبر کی تقرری کی مخالفت کر دی،مسلم لیگ ق کی قیادت نے قادیانیوں کو قومی کمیشن برائے اقلیت میں شامل کرنے کے فیصلے کو فی الفور واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔صدر مسلم لیگ ق اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، اسپیکر پنجاب اسمبلی

چودھری پرویزالٰہی، وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ اور صوبائی وزیر معدنیات پنجاب حافظ عمار یاسر نے کہا ہے کہ قادیانی نہ تو خود کو غیر مسلم اقلیت تسلیم کرتے ہیں اور نہ ہی آئین پاکستان کو مانتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسے میں حکومت کی طرف سے ان کی پذیرائی آئین پاکستان کے ساتھ کھلواڑ ہے، جو کسی طور پر قبول نہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ وہ اور ان کی جماعت آئین کے منافی ایسی کسی تجویز سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کرتی ہے۔……….پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close