خیبر پختون خوا میں کورونا کے 614 مریض صحتیاب، 153 نئے سامنے آگئے

پشاور:(پی این آئی)خیبر پختون خوا میں کورونا کے 614 مریض صحتیاب، 153 نئے سامنے آگئے،خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 153 کیسزسامنے آگئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 2313 ہوگئی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبر

پختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہوئے۔ صوبے میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 122 ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close