آگئی وہ خبر جس کا ہر پاکستانی کو شدت سے انتظار تھا، وفاقی وزیر اسد عمر نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ میں جمع ہونے والے ڈیم فنڈ کے پیسوں کو ڈیم پر خرچ کرنے کیلئے حاصل کیاجائے گا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر کہا کہ لوگ دیامر بھاشا ڈیم اور ڈیم فنڈ کے بارےمیں پوچھتے رہتے ہیں۔ لوگوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اس پراجیکٹ

پر اب تک 99 ارب روپے خرچ کیے جاچکے ہیں، زیادہ تر اخراجات زمین کے حصول پر ہوئے ہیں، واپڈا کی جانب سے آنے والے چند ہفتوں کے دوران ڈیم اور اس کے سٹرکرچ کے حوالے سے ٹھیکے دینے والا ہے، دیا مر بھاشا ڈیم کی تعمیر انشاء اللہ 2027-28 میں مکمل ہوجائے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں