عمران خان آج اپناتین سو کنال کا بنی گالہ والا گھر بیچ کر کورونا ریلیف فنڈ میں جمع کروا دیں گےاور۔۔۔۔صحافی نے حیران کن پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا کے مریضوں کی تعداد پونے نو لاکھ تک جا پہنچی ہے اور پاکستان میں بھی 26افراد جاں بحق ہوچکے، ایسے میں وزیراعظم ریلیف فنڈ بھی قائم کردیاگیاجس میں لوگوں سے عطیہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔ایسے میں سینئر صحافی اسد علی طور نے لکھا کہ ” مجھے مجھے یقین ہے وزیراعظم

عمران خان آج اپناتین سو کنال کا بنی گالہ والا گھر بیچ کر کورونا ریلیف فنڈ میں جمع کروا دیں گے، اور لندن سے اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان کو پاکستان بلا کر ٹائیگر فورس کا حصہ بنا دیں گے کیونکہ لیڈر وہی ہوتا جو اپنا سب کچھ قوم پر وار دیتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close