کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں سے تنگ ایس ایس پی ہاتھ جوڑنے پر مجبور

کراچی(پی این آئی)ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار رخسار کھاوڑ نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار رخسار کھاوڑ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر کہتے ہیں کہ خدا کا واسطہ، گھرپر رہیں، اپنے گھر کا ،

اپنے بچوں کاخیال کریں، دفعہ 144 ہے، اسے ہلکا نہ لیں۔واضح رہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سندھ حکومت نے صوبے بھر میں سخت لاک ڈاؤن کررکھا ہے لیکن اس کے باوجود شہری لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کررہے ہیں جس پر متعدد شہریوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close