کورونا وائرس کا خوف۔۔ ایدھی فائونڈیشن نے میت لینے سے صاف انکار کر دیا ، وجہ بھی بتا دی

کراچی(پی این آئی) کورونا وائرس کے خوف کے باعث ایدھی فاونڈیشن نے ملک بھر میں اپنے سرد خانے بند کردیے ۔نجی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ کئی افراد کورونا سے مرنے والوں کی میتیں رکھوارہے تھے جبکہ یہ ایسا مرض ہے جوکہ پھیل رہا ہے، ایسی

میتیں ہم اپنے سرد خانوں میں نہیں رکھ سکتے ورنہ یہ ہمارے اسٹاف ، غسل دینے والے ، میت کی ہینڈلنگ کرنے والے اور وہاں آنے والے دیگر شہریوں کو بھی متاثر کرسکتا ہے۔انہوں نے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے پیاروں کو خود ہی غسل دیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close