پوری دنیا پر مشکل وقت! رمضان کا انتظار مت کریں، آج ہی اپنی زکوٰۃ نکالیں، اسلامی نظریاتی کونسل نے مخیر حضرات سے اپیل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے کہاہے کہ کورونا کے باعث معاشی سرگرمیاں متاثر ہوئیں، موجودہ صورتحال میں دیہاڑی دار طبقہ سخت مشکل میں ہے،وقت ہے کہ مخیرحضرات آگے بڑھ کر نادار افراد کی مدد کریں،رمضان کا انتظار کئے بغیر زکوةٰ کی ادائیگی کی جائے۔

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز کاکہنا ہے کہ احکامات پر عمل کیاجائے تو کوئی بھوکا نہیں سوئے گا،بہتر ہے مقامی سطح پر فنڈز جمع کرکے نادار افراد تک نقد رقم پہنچائی جائے،انہوں نے کہا کہ کوشش کریں اجتماعات نہ ہوں،مسجدوں کو قرنطینہ سینٹر میں بھی تبدیل کیاجاسکتا ہے،مسجدکی کمیٹیاں، رضاکار کمیٹیوں میں تبدیل ہونی چاہیئں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close