وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، کرونا وائرس کا پھیلائو تیز ہونے لگا، پاکستان میں مجموعی طور پر کتنے مریض ہو گئے ؟ہوشربا اعداد و شمارجاری

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 52ہو گئی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اب تک پاکستان میں کرونا وائرس کے 52کیسز سامنے آ چکے ہیں جن کے رابطوں میں رہنے والے لوگوں کا تعاقب کیا جا رہا ہے

۔انہوں نے بتا یا کہ حکومت نے کرونا وائرس کی تشخیصی صلاحیت کو بڑھا لیا ہے اور اب ملک بھر میں 13لیبارٹریز کرونا کا ٹیسٹ کر رہی ہیں ۔دوسری جانب اے آروائی نیوز سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کرونا وائرس کی ٹیسٹ کٹس محدود ہیں اس لیے شک کی بنیاد پر ٹیسٹ نہ کرائیں ،شک کی بنیاد ٹیسٹ کیے تو جلد کٹس ختم ہو جائیں گی ،اگر کسی کا رشتہ دار باہر سے آیا ہوں جسے علامات ہیں تو فوری ٹیسٹ کرائے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close