شریف خاندان کی لندن کی جائیداد کی تقسیم ، کس کے پاس کتنی جائیداد جائیگی؟ سینئر صحافی نے حیران کن دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی قیادت کوشش کر رہی ہے کہ کسی طرح مریم نواز کو بھی لندن بھیج دیا جائے۔لیکن عدالت کی جانب سے انہیں جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔اسی پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف لندن جائیداد کی تقسیم کے لئے جانا چاہتی ہیں کیونکہ کس کے پاس کتنی

جائیداد جائے گی، اس کا اندازہ ابھی نہیں لگایا گیا۔نوازشریف ان کے والد ہیں، اس لئے تیمارداری تو وہ کریں گی۔لیکن ان کا لندن جانے کا مقصد جائیداد کی تقسیم ہے کیونکہ ابھی تک واضح نہیں ہوا کہ کس کے حصے میں کیا آئے گا۔چونکہ لوٹ مار کا پیسا ہے تو اس لئے کبھی ایک جگہ ہوتا ہے تو کبھی دوسری جگہ، ٹیکس بچانے کے چکر میں ابھی تک شریف خاندان میں جائیدادیں تقسیم نہیں ہوئی۔اس لئے مریم نوازکی جانب سے کوشش کی جا رہی ہے کہ وہ کسی طرح لندن چلی جائیں اور جائیداد کی تقسیم ہو جائے۔یاد رہے کہ مریم نواز کی جانب سے عدالت میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے لندن اپنے والد کی تیمارداری کے لئے جانا ہے لیکن انہیں جانے نہیں دیا گیا بلکہ نوازشریف کی بھی ضمانت میں توسیع کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ وہ اب وطن واپس آ کر اپنی سزا مکمل کریں۔لیکن ابھی تک ن لیگ کی قیادت کی جانب سے وطن واپسی کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ۔جبکہ دوسری جانب مریم نواز کی جانب سے بھی لند ن جانے والے معاملے پر فی الحال کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔اسی دوران تجزیہ نگار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف لندن جائیداد کی تقسیم کے لئے جانا چاہتی ہیں کیونکہ کس کے پاس کتنی جائیداد جائے گی، اس کا اندازہ ابھی نہیں لگایا گیا۔نوازشریف ان کے والد ہیں، اس لئے تیمارداری تو وہ کریں گی۔لیکن ان کا لندن جانے کا مقصد جائیداد کی تقسیم ہے کیونکہ ابھی تک واضح نہیں ہوا کہ کس کے حصے میں کیا آئے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close