حکومت نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے تمام بجلی کمپنیوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ماہ رمضان میں سحر […]

کابینہ میں توسیع، مزید چار وزرا نے حلف اٹھالیا

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ میں مزید چار وزرا کو شامل کرلیا۔ کابینہ میں شامل ہونے والے ایم پی ایز میں عاطف خان ،فضل شکور، فیصل امین گنڈاپور اور شکیل خان شامل ہیں۔ گورنر ہاوس خیبرپختونخوا میں حلف برداری کی تقریب ہوئی […]

بلوچستان یونیورسٹی سنگین مالی بحران کا شکار، ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنرز کی ادائیگی ناممکن ہو گئی

کوئٹہ (پی این آئی) ہائر ایجوکیشن کمیشن اور بلوچستان حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث یونیورسٹی کے ملازمین اور پینشنرز کو فروری کی آدھی اور مارچ کی مکمل تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی جاسکی۔ بلوچستان یونیورسٹی کے حکام کا کہنا ہےکوئٹہ […]

وفاقی افسران سے اعزازیہ کے احکامات واپس لینے کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کے آفیسران کوصوبے کے آفیسران کے مقابلے میں زیادہ مراعات اور تنخواہیں حکومت بلوچستان کس خوشی میں دے رہی ہے پچھلی سماعت پر عدالت عالیہ نے زبانی حکم […]

کئی پارلیمنٹیرینز کی جان کو خطرہ، کن خواتین اراکین اسمبلی کو دھمکی آمیز فون کالز کا انکشاف؟

اسلام آباد( آئی این پی ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابط میں پاکستان پیپلز پارٹی کی خواتین ارکان اسمبلی کو نامعلوم نمبروں سے دھمکی آمیز فون کالز موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، رکن اسمبلی شاہدہ رحمانی نے کمیٹی کو بتایا […]

حکومت نےملک میں نئی مردم شماری فوری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) مشترکہ مفادات کونسل نے ملک میں نئی مردم شماری فوری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ،وفاقی وزیراسدعمرکی مشترکہ مفادات کونسل اجلاس پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اجلاس میں اکثریتی رائےسےمردم شماری نتائج جاری کرنےکافیصلہ کیاگیا ، […]

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنے دوں گا، وزیراعظم عمران خان ڈٹ گئے، خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے امور توانائی تابش گوہر نے کہا ہے کہ وزیر اعطم عمران خان نے بجلی کی قیمتیں مزید بڑھانے سے […]

لاک ڈاون والے علاقوں میں تمام سرکاری و نجی دفاتر بند رکھنے کا فیصلہ شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس بند رہیں گے، مکینوں کی محدود نقل و حمل کی اجازت ہوگی

لاہور(آئی این پی ) کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر مختلف علاقوں میں لاک ڈاون نافذ کردیا، لاک ڈاون والے علاقوں میں تمام سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق لاک […]

انڈونیشیا میں خوفناک زلزلے نے ہر طرف تباہی مچا دی 1300سے زائد عمارتیں زمین بوس ، ہلاکتیں

جکارتہ(پی این آئی )انڈویشیا کے جزیرے میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر عمارتیں زمیں بوس ہوئیں جبکہ ملبے تلے دب کر اب تک 8 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں […]

فیصل واوڈا کو نکال باہر کرو، الیکشن کمیشن نے پولیس کو حکم جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا کی موجودگی پر الیکشن کمیشن نے پولیس کو انہیں حلقے سے نکالنے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ایس ایس پی کیماڑی اور […]

چولستان کی دلدل میں پھنس کر 2 اونٹ جان سے گئے، ایک کو بچا لیا گیا

رحیم یار خان (آئی این پی ) رحیم یار خان کے علاقے میں دلدل میں پھنس کر 2 اونٹ ہلاک ہوگئے، جب کہ ایک کو بچا لیا گیا۔ مقامی افراد کے مطابق اتوار کو اونٹ اور اس کا بچہ چولستان کے دلدل میں پھنس کر […]