اینٹ کا جواب پتھر سے ۔۔۔ روس نے بھی 10 امریکی سفارتکاروں کو نکال دیا

ماسکو، واشنگٹن(این این آئی)روس نے پابندیوں اور سفارت کاروں کو بے دخل کرنے کے معاملے پر امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی ٹھان لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کی جانب سے بھی 10 امریکی سفارت کاروں کو بے دخل کیا جائے گا اور […]

فواد چوہدری کا رانا ثنااللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

راولپنڈی(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان کردیا، ہفتہ کوراولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہ رانا ثنااللہ نے گزشتہ روز چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر […]

امریکا نے روس پر انتخابات میں مداخلت کا الزام لگا کر پابندیاں عائد کر دیں، روس کا جارحانہ جواب دینے کا فیصلہ

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا نے روس پر انتخابات میں مداخلت کا الزام لگا کرپابندیاں عائد کر دیں، امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ روس نے چھیڑ چھاڑ برقرار رکھی تو مزید پابندیاں لگائیں گے۔ روس نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیوں کا […]

سپریم کورٹ نے گرفتاریوں کے معاملہ پر نیب کی سخت سرزنش کردی

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے گرفتاریوں کے معاملہ پر نیب کی سخت سرزنش کردی۔سپریم کورٹ نے سرزنش پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف نیب اپیل کی سماعت دوران کی۔ جسٹس مقبول باقر کی سر براہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت […]

متحدہ پاکستان کا این اے 249 کے ضمنی الیکشن سے متعلق اہم مطالبہ

کراچی(آئی این پی) متحدہ پاکستان نے این اے 249 پر ہونے والے ضمنی الیکشن کو ملتوی کرنے کی درخواست دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دینے کے بعد این اے 249 کی سیٹ […]

خورشید شاہ کی گرفتاری کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی میں انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی کی ممبر ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا ہے کہ سید خورشید شاہ کے کیس میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، ابھی تک ان پر کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا […]

این اے249ضمنی انتخاب، تحریک انصاف نے فوج تعینات کرنے اور پولنگ کا دن تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے این اے249ضمنی انتخاب کے دوران فوج تعینات کرنے اور پولنگ کا دن تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیاجمعرات کواین اے 249ضمنی انتخاب کے حوالے سے الیکشن کمشنراعجازانورچوہان سے ملاقات کیلئے پی ٹی آئی وفد الیکشن کمیشن پہنچا، وفد میں […]

فواد چودھری نے چارج سنبھال لیا، شبلی فراز کو کون سے وزارت ملے گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد فواد چودھری نے وزارت اطلاعات ونشریات کا عہدہ سنبھال لیا ہے جبکہ شبلی فراز کو وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی بنانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر شبلی فراز جلد […]

ہمسایہ ملک میں کورونا کا پھیلائو روکنے کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہفتے کے آخر میں کرفیو کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کیجروال نے جمعرات کے روز بتایا کہ کرفیو کا نفاذ گزشتہ کچھ دنوں میں نوول کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے […]

این اے249ضمنی انتخاب، تحریک انصاف نے فوج تعینات کرنے اور پولنگ کا دن تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے این اے249ضمنی انتخاب کے دوران فوج تعینات کرنے اور پولنگ کا دن تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیاجمعرات کواین اے 249ضمنی انتخاب کے حوالے سے الیکشن کمشنراعجازانورچوہان سے ملاقات کیلئے پی ٹی آئی وفد الیکشن کمیشن پہنچا، وفد میں […]

موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بدستور معطل

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی، موبائل فون اور سروس محکمہ داخلہ کی ہدایت پر معطل کی گئی ہے۔ موبائل فون سروس لاہور کے علاقے اقبال ٹائون، مون مارکیٹ، یتیم خانہ […]