کیٹل فارم میں لگی آگ پر 12 فائر ٹینڈرز کی مدد سے قابو پا لیا گیا

کراچی(آئی این پی ) کراچی کے علاقے لانڈھی لیبر اسکوئر پر کیٹل فارم میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو آپریشن میں 12 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔کراچی کے علاقے لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ پر 9 گھنٹے بعد قابو پا […]

عوام مہنگائی کے بڑے ریلے سے بال بال بچ گئے

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔اس طرح عوام مہنگائی کے بڑے ریلے سے بال بال بچ گئے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے اوئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے […]

پاکستان نے قبلہ اوّل پر حملہ اسلام پر حملہ قرار دیدیا

اسلام آ باد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین پر مسلسل اسرائیلی بمباری پر شدیدتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبلہ اول پر حملہ اسلام پر حملہ ہے اور یہ مسلم امہ پر آزمائش ہے ،جمعہ […]

بنیادی سہولتوں سے محروم علاقے کے لوگوں نے دیگر دیہات کا پانی بند کرنے کی دھمکی دے دی، علاقے میں خوف و ہراس

ہنگو(آئی این پی )سنٹرل اورکزئی کا گاوں گانڈہ اس جدید دور میں بھی سڑک کے سہولت سے محروم، طلباء تین کلو میٹر پہاڑی راستہ سکول جانے کیلئے پیدل طے نے پر مجبور ،بیماری ایمرجنسی یا ڈیلیوری کیس کے دوران مریضوں کو چارپائیوں پر اس پہاڑی […]

رنگ روڈ منصوبے میں بدعنوانی اور بے ضابطگیوں کا انکشاف، نیب بھی متحرک ہو گیا، چئیرمین نیب نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی) چیئرمین نیب جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال نے رنگ روڈ راولپنڈی منصوبے میں مبینہ طور پر اربوں روپے کی بد عنوانی، بے ضابطگیوں اور غیر قانونی لینڈ ایکوزیشن کا نوٹس لے لیا۔نیب کے جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی احتساب بیورو کے […]

تیار ہو جائیں، ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا کام اگلے 24 گھنٹے میں شروع

راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب حکومت نےصوبے میں ڈرائیونگ لائسنس بنا نے پر عائد کی گئی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فیصلے کے مطابق صوبے بھر میں نئے ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا سلسلہ منگل سے شروع کر دیا جائے گا۔ اس سے پہلے […]

طوفان کے آثار سامنے آنے لگے، سمندری ہوائیں منقطع، جزوی ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا

کراچی(آئی این پی) شہر میں سمندری ہوائیں منقطع ہوگئیں اور ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری طوفان کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں اور کراچی میں جْزوی ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا ہے، شہر میں سمندری ہوائیں منقطع ہوگئی ہیں […]

پنجاب پانی چوری کرنا بند کرے، سندھ حکومت کی پنجاب کی سرحد پر بلاول بھٹو کی قیادت میں دھرنا دینے کی دھمکی

سکھر(آن لائن)سندھ حکومت نے پنجاب کو دھکمی دی ہے کہ اگر اس نے سندھ کے حصے کا پانی چوری کرنے کا سلسلہ بند نہ کیا تو سندھ حکومت آبادگاروں کے ساتھ مل کر بلاول بھٹو کی قیادت میں سندھ پنجاب سرحد پر دھرنا دے کر […]

موٹروے پولیس کے فرض شناس افسر نے گمشدہ ہزاروں روپےکیش مالک تک پہنچا دیئے

اٹک (آئی این پی ) موٹروے پولیس کے فرض شناس افسر نے گمشدہ 30 ہزار روپے نقد مالک تک پہنچا دیئے ۔تفصیلات کے مطابق عثمان زبیر جو اسلام آباد سے لاہور کی جانب بذریہ موٹروے سفر کر رہا تھا دوران سفر وہ کلرکہار سروس ایریا […]

کراچی میں طوفانی بارشیں، سندھ حکومت کی تیاری؟

کراچی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ طوفانی بارشوں سے متعلق وزیر اعلیٰ سندھ کے اقدامات تسلی بخش نہیں ہیں۔ طوفان سے 2 دن قبل وزیر اعلی کی پھرتیاں نالائقی کی اعلی مثال ہے۔ […]

کراچی کی جانب بڑھنے والے میں طوفان سے کیا خطرہ ہے؟ محکمہ موسمیات نے چوتھا الرٹ جاری کر دیا

کراچی (آئی این پی ) جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبا ئوطوفان میں تبدیل ہوگیا جس کے باعث کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان،سمندری طوفان کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے چوتھا الرٹ جاری کردیا ۔ہفتے کومحکمہ موسمیات […]