ن لیگی خواجہ آصف کی آزمائش جاری، نیا حکم دے دیا گیا

لاہور (آئی این پی ) احتساب عدالت میں خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کوئی پیش رفت نہ سکی۔ عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 جون تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے سابق […]

پنجاب یونیورسٹی نے آن لائن کلاسز، امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور (آن لائن) وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیازاحمداختر کی زیر صدارت ڈینز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میںفیصلہ کیا گیاہے کہ4th, 6th اور 8th سمسٹر ز کے طلبائو طالبات کے آن لائن امتحانات /کلاسز کا آغاز 24مئی 2021ء سے کیا جائے گا۔اجلاس میں یہ […]

بجٹ کسی جماعت کا نہیں بارہ کروڑ عوام کا ہے ، کوئی ممبر رکاوٹ نہیں بنے گا، فردوس عاشق اعوان

لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یکساں ترقی کے عمل کو یقینی بنانا پی ٹی آئی حکومت کا مشن ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کے دو نہیں ایک پاکستان کے ویژن کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ […]

بلاول بھٹو نے موجود حکومت میں بدترین مبینہ کرپشن کو ملکی معیشت کی تباہی کی اصل وجہ قرار دیدی

اسلام آباد/کراچی (آئی این پی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی حکومت میں ہونے والی مبینہ بدترین کرپشن کو ملکی معیشت کی تباہی کی اصل وجہ قرار دے دیا، میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی […]

این سی اوسی نے 24مئی سے ملک میں تعلیمی اداروں اور سیاحت کو کھولنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد۔19مئی (اے پی پی):این سی اوسی نے 24مئی سے ملک میں تعلیمی اداروں اور سیاحت کو کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔ بدھ کو این سی اوسی کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور نیشنل کوآرڈی نیٹراین سی اوسی لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان […]

آر ٹی ایس کی خرابی سے برسراقتدار آنے والی حکومت نے اپنا مستقبل ایک اور مشین سے جوڑ لیا ہے، سابق وزیر اعظم کا دعویٰ

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آر ٹی ایس بیٹھنے سے آنے والی حکومت نے اپنا مستقبل ایک اور مشین سے جوڑ لیا ہے، ڈراموں، تماشوں سے انتخابی اصلاحات اور قانون سازی […]

اسے کہتے ہیں تبدیلی؟ 50 یونٹ سے کم میٹر استعمال کرنے والے گیس صارفین پر بھاری جرمانہ عائد کیا جانے لگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس جی سی ایل گیس کمپنی 50 یونٹ سے کم میٹر استعمال کرنے والے صارفین سے 3ہزار روپے جرمانے کی مد میں وصول کرنے لگ گئی۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ کمال الدین نے یہ معاملہ قومی اسمبلی […]

جہانگیر ترین نے راجہ ریاض کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقررکر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما سلمان نعیم اور عون چوہدری نے گزشتہ روز جہانگیر ترین گروپ کا باقاعدہ اعلان کیا تھا ، گروپ کا نام ’جہانگیر ترین ہم خیال گروپ’ رکھا گیا جبکہ گروپ نے قومی اور صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر […]

پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی عددی قوت میں اضافہ ہوگیا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب ایم پی اے بیرسٹر معظم شیر علی نے بطور ایم پی اے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا،اس طرح پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی عددی قوت میں اضافہ ہو گیا، سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے […]

اسمبلیاں تحلیل ہونے کا خدشہ؟ جہانگیر ترین گروپ نے وزیراعظم کو کیا دھمکیاں دیدیں؟ حکومتی حلقوں میں ہلچل

لاہور(پی این آئی) اسمبلیاں تحلیل ہونے کا خدشہ، جہانگیر ترین گروپ کے اراکین اسمبلی کا مستعفی ہونے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے ہم خیال اراکین اسمبلی کے ہمراہ اپنی حکومت کیخلاف باقاعدہ بغاوت کر دی ہے۔ جہانگیر […]

جہانگیر ترین گروپ کی عمران خان حکومت کیخلاف باقاعدہ منظم بغاوت، قومی اور پنجاب اسمبلی میں اپنے پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیے گئے

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت کیخلاف باقاعدہ بغاوت، جہانگیر ترین گروپ قیام کا باقاعدہ اعلان۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے ہم خیال اراکین اسمبلی کے ہمراہ اپنی حکومت کیخلاف باقاعدہ بغاوت کر دی ہے۔ جہانگیر ترین گروپ […]