ڈان لیکس میں مبینہ کردار پر مستعفی ہونے والے سابق سفارتکار وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد(آئی این پی ) ڈان لیکس میں مبینہ کردار کی بناء پر مستعفی ہونے والے میاںنوازشریف کے قریبی ساتھی طارق فاطمی کو ایک بار وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے امور خارجہ مقرر کردیا گیا ، کابینہ اراکین کو وزارتوں کے قلمدان سے متعلق مسلم […]

ڈان لیکس پر نکالے گئے طارق فاطمی کو وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں شامل کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈان لیکس پر نکالے گئے طارق فاطمی کو وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔ طارق فاطمی کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور کا عہدہ دیا گیا ہے۔ اس سے قبل وہ سابق وزیر […]

عہدوں پر اختلافات، بلاول بھٹو کا نواز شریف سے ملاقات کا فیصلہ، لندن کب روانہ ہوں گے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کی اتحادی حکومت کو ابھی ایک ہفتہ ہی ہواہے کہ اتحادی جماعتوں کے مابین اختلافات پیدا ہو گئے ہیں ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان تاحال معاملات مکمل طور پر طے نہیں ہو پائے ہیں جس کیلئے […]

وزیرداخلہ بنتے ہی رانا ثنا اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) نئے وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے ایوان صدر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف کوئی انتقامی کارروائی […]

قمر زمان کائرہ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد( پی این آئی ) 34رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں منعقد تقریب میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ چیئر مین سینیٹ اورقائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نئی کابینہ کا […]

پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس سروس کا افتتاح وزیراعظم کارمضان میں مفت سروس کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس سروس کا افتتاح کرتے ہوئے رمضان میں مفت سروس کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی ملکی […]

شہباز شریف اِن ایکشن، دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر 2029 کی بجائے کتنے عرصے میں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی؟ بڑی خبر آگئی

چلاس(پی این آئی)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر ہم دیامر بھاشا ڈیم کا منصوبہ اجتماعی قوت سے آگے بڑھائیں گے تو یہ پاکستان کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہوگا، یہاں پاور ہاؤسز کا جلد قیام بھی یکساں اہمیت کا […]

دورانِ پرواز بھی صرف کام، مریم نواز نے چچا شہباز شریف کو شاباش دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اپنے چچا اور وزیراعظم شہباز شریف کی دورانِ پروازکام کرنے کی تصویرشیئرکردی۔شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد کراچی کا آج پہلا دورہ کیا اور بانی پاکستان قائد […]

عالمی طاقتیں عمران خان کو قتل کر سکتی ہیں، سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی کا خدشہ

پشاور (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان گردن اٹھا کر چلتا اور آنکھ میں آنکھ ملا کر بات کرتا ہے ، خدشے کا اظہار کیا کہ عالمی طاقتیں عمران خان کو قتل کر سکتی ہیں ۔پشاور میں میڈیا […]

وزیراعظم ہائوس کے کھانے پینے کے اخراجات کون برداشت کرے گا؟ نامور صحافی کا دعویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کے حوالے سے یہ خبریں سامنے آئی ہیں کہ وہ وزیر اعظم ہاؤس کے کھانے پینے کے اخراجات خود اپنے ذاتی پیسوں سے اٹھائیں گے۔ٹوئٹر پر صحافی بشیر چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا […]

نوازشریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کے حوالے سے حکم جاری

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کرنے کے احکامات جاری کرد یئے ۔نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ زائد المعیاد ہوگئے تھے اور پی ٹی آئی حکومت نے پاسپورٹ کی […]