استقبال کی تیاریاں شروع۔۔ نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف عید کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے کہا ہے […]

الیکشن میں کب جارہے ہیں؟ وزیراعظم شہبازشریف نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پارلیمان کی مدت ڈیڑھ سال ہے لیکن ن لیگ کی سوچ ہے کہ اصلاحات کریں اور الیکشن میں جائیں، آئین شکنوں کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کیا جائے گا۔صحافیوں […]

10سال تک شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب رہے، اس عرصے میں ہماری کتنی بار ملاقات ہوئی؟ خاتون اول تہمینہ درانی کا حیران کن انکشاف

لاہور(پی این آئی)خاتون اول تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد ضرور دیں لیکن اس کیساتھ ساتھ ان کو دعاوں میں بھی بہت یاد رکھیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ان کے کاندھوں پر بھاری ذمہ داری ڈال دی […]

شہباز شریف کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت، وزارتِ خارجہ اور وزارت داخلہ کے قلمدان کس کو سونپنے کا امکان ہے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے اتحادیوں سے مشاورت شروع کردی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12وزراء اور پیپلزپارٹی کے7وزراء ہوں گے، جے یو آئی کو 4، ایم کیو ایم […]

شہبازشریف پاکستان کے نئے وزیر اعظم منتخب

اسلام آبا د(پی این آئی)متحدہ اپوزیشن کی جانب سے نامزد امیدوار شہبازشریف پاکستان کے نئے وزیر اعظم منتخب ہوگئے ، نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 2بجے کے بجائے تاخیر سے شروع ہوا، قائم مقام سپیکر قاسم سوری نے وزیر اعظم کے […]

نئے وزیراعظم کی حلف برداری کیلئے ایوانِ صدر میں انتظامات مکمل، ممکنہ وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں کن لوگوں کو شامل کیا جائیگا؟ بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، نئے وزیر اعظم […]

“تکبر کو زوال ہے، زوال ہے، زوال ہے “تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر مریم نواز کا رد عمل

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کا ووٹ آؤٹ ہو جانے والا پہلا وزیراعظم ٹھہرا ہے۔اپنے ٹویٹر بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ظلم کا نظام قائم نا کبھی رہا […]

عدالتی فیصلے کے وقت نواز شریف لندن میں کیا کر رہے تھے؟

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف عدالتی فیصلے کے وقت مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی ٹی وی دیکھتے ہوئے تصویر شیئر کر دی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر […]

مریم نواز کو سرٹیفائیڈ جھوٹی قرار دے دیا گیا

لاہور (پی این آئی) قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ اور پھر وزیراعظم عمران خان کی طرف سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد حکومت اور اپوزیشن جماعتوں میں بیان بازی اور تلخیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ سابق […]

علیم خان اور جہانگیر ترین سے متعلق بھی وزیراعظم کا مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان سے رابطہ نہیں، وہ جو بھی کریں گے ان کے اوپر ہے، وہ جانیں ان کا اپنا فیصلہ ہے۔ ہفتہ کونجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا […]

موت سے نہیں ڈرتا تو جیل میرے لیے کیا چیز ہے، وزیراعظم عمران خان کا دبنگ انٹرویو

اسلام آباد (آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ جیل میرے لیے کوئی چیز نہیں جو موت سے نہیں ڈرتا کسی چیز سے نہیں ڈرتا، نواز شریف کو باہر بھیجنا میرے اکیلے کا فیصلہ نہیں تھا، چھ گھنٹے کابینہ کی میٹنگ ہوئی […]