کرونا وائرس کیخلاف کامیابی ، کتنے پاکستانی مریض اب تک صحتیاب ہو چکے ہیں؟ شاندار تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض صحتیاب ہوگیا، کورونا وائر س سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہوگئی، صحت یاب ہونے والے مریض کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ متاثرہ 15مریضوں میں ایک اور […]

کے پی کے حکومت نےسرکاری تقریبات پر پابندی عائد کر دی

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے بھی کرونا خدشے کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا. ہاسٹلز خالی کروانے کی ہدایات کے علاوہ سرکاری تقریبات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس میں کرونا کے حوالے […]

احسن خان نے ملک میں کورونا ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی(پی این آئی): اداکار ومیزبان احسن خان نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں جان لیوا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں کورونا وائرس ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس خوف کی علامت بنا ہوا ہے ۔ اداکار […]

کروناوائرس کا خوف،سکولوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ

کراچی(پی این آئی) سیکرٹری تعلیم سندھ خالد شاہ نے اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کی تجویز کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 16 مارچ کو کھل جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری تعلیم سندھ خالد شاہ نے اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے […]

سعودی عرب کی تمام مساجد میں درس ِ قرآن اور حفظِ قرآن کی کلاسزبند کر دی گئیں، وجہ بھی سامنے آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ اسی وجہ سے حکومت کی جانب سے تمام تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے ہیں اور کئی ممالک سے فضائی رابطے بھی ختم کر […]

کرونا وائرس کا خطرہ۔۔نجی اور سرکاری سکولوں  میں ایک ماہ کی تعطیلات دینےکا فیصلہ کرلیا گیا

ابو ظہبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں تمام نجی اور سرکاری سکولز اور کالجز 4ہفتوں کے لیے بند کیے جا رہے ہیں۔ اس فیصلے کا اطلاق آئندہ اتوار کے روز سے ہو گا۔ یہ فیصلہ مملکت میں کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشے […]

پی ایس ایل کے ٹکٹوں پرطلبہ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ میں زیادہ سے زیادہ نوجوان تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں لانے کے لیے ‘مارچ میڈنس’ کے نام سے خصوصی مہم متعارف کرائی ہے جس میں طلبا کو پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹ 30فیصد رعایتی نرخوں پر فروخت […]

اسکول میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

ویب ڈیسک (پی این آئی)غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بوسنیا اور ہرزیگووینا کے شمال مغرب میں واقع ایک اسکول میں ملازم کی فائرنگ سے عملے کے تین لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ […]

عمران خان کو دنیا کی معتبر ترین یونیورسٹی کے چانسلر کا عہدہ ملنےکا امکان

لندن (پی این آئی) جیل میں قید عمران خان کو دنیا کی معتبر ترین آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا عہدہ ملنےکا امکان، بانی تحریک انصاف نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے کا الیکشن لڑنے کی حامی بھر لی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم […]

وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے 14اگست کو پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ 14اگست کو ملک بھر میں بینک اور تمام مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک […]

وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہوکر ہمسایہ ممالک کوبھی پیچھے چھوڑ دے گا۔ […]