نیک کام میں دیر کیسی، استعفے دیں، وزیراعظم نے چوروں کا کوئی پریشر نہیں لیا، معاون خصوصی کے چوکے چھکے

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ایک بار پھر اپوزیشن کو واضح پیغام دیا ہے کہ جلدی استعفے دیں، نیک کام میں دیر کیسی، این آر او نہیں ملے گا، وزیر اعظم نے چوروں کا کوئی پریشر نہیں لیا […]

سینیٹ الیکشن کی سب سے بڑی خبر آ گئی، سینٹ کے کون کون سے52 ممبران 11 مارچ2021ء کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے؟

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ آف پاکستان سے تعلق رکھنے والے 52 ممبران 11 مارچ2021ء کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 52 سینیٹرز کی خالی نشستوں پر مارچ کے بجائے فرروری میں الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔11 مارچ کو ریٹائرڈ ہونے […]

پیپلز پارٹی کے سینئر ناراض لیڈر کو منانے کے لیے بلاول بھٹو خود متحرک ہو گئے، لاہور بلا لیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین بلاول بھٹو زراری کی ترجمانی سے مصطفی نواز کھوکھر کے استعفے دینے کا معاملہ ، بلاول بھٹو زرداری مصطفی نواز کھوکھر کو منانے کے لئے خود متحرک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے مصطفی نواز کھوکھر سے رابطہ […]

سینئر ن لیگی پر انٹی کرپشن میں مقدمہ درج، الزام کیا ہے؟

ٹوبہ ٹیک سنگھ (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے سابق ایم پی اے چوہدری امجد علی پر انٹی کرپشن میں پرچہ درج کرلیا گیا ۔پولیس کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مطابق ملزم پر ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ریفرنس پر مقدمہ […]

وزیر اعظم عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم ’’کپتان‘‘ کب ریلیز ہو گی؟ تاریخ آ گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور حالیہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی نجی زندگی پر فلم ‘کپتان’ کو بنانے کا آغاز 5 سال قبل شروع ہوا تھا مگر تاحال فلم ریلیز نہیں ہوسکی۔ایک وقت میں نہ صرف […]

لاہور میں پی ڈی ایم جلسے میں کتنے ہزارافراد شریک تھے؟ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کے نبیل گبول کا کہنا ہے کہ مینارِ پاکستان پر ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں 70 سے 80 ہزار لوگ تھے اگر جلسہ گاہ بڑی ہوتی توزیادہ لوگ آتے۔ نجی ٹی وی چینل سے […]

مہنگائی میں دبے عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے گیارہ پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

اسلام آباد (این این آئی) مہنگائی میں دبے عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا۔ نیپرا نے بجلی ایک ماہ کیلئے1 روپے11پیسے فی یونٹ مہنگی کردی،قیمت میں اضافہ۔ ستمبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا۔ نیپرا کے مطابق ستمبرمیں بجلی کی پیداواری لاگت […]

حکومتی ترجمانوں نے شعر بنا لیے، عوام نے دیکھا نہ آر ہوا نہ پار بس پی ڈی ایم ہوئی خوار

لاہور(این این آئی) پی ڈی ایم نے جلسے کا خوب شور مچایا، مریم نے جلسے کی کامیابی کے لئے لاہور کی گلیوں میں دھکے کھائے لیکن اس کے باوجود لاہوریوں نے غیرآئینی اور غیرقانونی اجتماع اور پی ڈی ایم کے بیاننیے کو مسترد کردیا،حکومت نے […]

میں نے اپنی سیاسی زندگی میں لاہور میں اتنا بڑا جلسہ نہیں دیکھا، سینئر سیاستدان نے بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جلسے گاہ تو بھرا ہوا ہی تھاجبکہ ارد گردر کی سڑکیں بھی بھری ہوئی تھیں،میں نے اپنی سیاسی زندگی میں لاہور میں اتنا بڑا جلسہ نہیں دیکھا۔نجی ٹی وی سے […]

پی ڈی ایم سے توقعات زیادہ تھیں لیکن نتائج کم ہی آئے، غریدہ فاروقی نے اپوزیشن پر شدید تنقید کرتے ہوئے مشورہ بھی دیدیا

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے پی ڈی ایم کے جلسے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں نہ آر ہوا نہ پار، کہا گیا کہ بڑے اعلانات […]

پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ، حکومت میڈیا پر کیا دبائو ڈال رہی ہے؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) حکومت نے جلسے میں شرکاء کی درست تعداد ظاہر نہ کرنے کیلئے دباؤ ڈالنا شروع کردیا، ایک رپورٹر نے جلسے میں شرکاء کی تعداد 70 ہزار بتائی تو حکومتی وزیر نے اس کی مذمت کی، سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا […]