وفاقی حکومت کا اپوزیشن جلسوں کو روکنے کیلئے طاقت کے استعمال سے گریز کا فیصلہ جلسے کو سروس فراہم کرنے والوں کے خلاف مقدمات قائم کریں گے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اپوزیشن جلسوں کو روکنے کیلئے طاقت کے استعمال سے گریز کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جلسوں کو روکنے کیلئے سرکاری سطح پر مداخلت نہیں کی جائیگی تاہم قانون کی خلاف ورزی پر ضابطے کی کاروائی ہر صورت […]

قومی صحت کارڈ پر سیاسی دکان چمکانے اور وفاقی حکومت کے فلاحی منصوبوں کو ہائی جیک کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ارشاد محمود

پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیرکے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے حکومت پاکستان کی طرف سے آزادکشمیر کے تمام شہریوں کو قومی صحت کارڈ کا اجرا شروع کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے پاکستان اور آزادکشمیر […]

پشاور بی آرٹی میں اربوں روپے کی بےقاعدیوں کا انکشاف، ہوشربا تفصیلات نے پول کھول دیئے

پشاور (پی این آئی) پشاور بی آرٹی منصوبے میں 19 ارب 77 کروڑ کی بےقاعدگیاں سامنے آگئیں، جس میں 2 ارب 77 کروڑ کی خلاف ضابطہ ادائیگیاں کی گئیں جبکہ پراجیکٹ کے ڈیزائن میں تبدیلی سے لاگت میں17 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ آڈیٹر جنرل […]

وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم کو لاہور جلسے کی اجازت نہ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کو لاہور جلسے کی اجازت نہ دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے۔ کہ آرگنائزرز سے لے کر سانڈ سسٹم […]

پی ڈی ایم کے لاہور جلسے سے قبل مریم نواز کی گرفتاری کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے جلد جیل جانے کی پیشگوئی کردی ، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کہیں بھی نہیں جارہی […]

پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کرونا وائرس کا شکار ہو گئے، خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی نور عالم خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا، اور عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔جمعرات کو رکن قومی اسمبلی نور […]

چوہدری نثار علی خان جاتی امراء پہنچ گئے،کس سے ملاقات کی؟ اہم خبرآگئی

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جاتی امراء پہنچ گئے، چوہدری نثار نے شہبازشریف سے ملاقات کی، جس میں والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم […]

مساجد پر کوئی پابندی نہیں، قرآن و حدیث کا درس جاری رہے گا،جبکہ مدارس سے متعلق شفقت محمود کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) مساجد پر کوئی پابندی نہیں، قرآن و حدیث کا درس جاری رہے گا،جبکہ مدارس سے متعلق شفقت محمود کا اہم فیصلہ ،وزیر تعلیم شفقت محمود نے کرونا وائرس کے دوران تعلیمی کی بندش سے متعلق کہا ہے کہ مساجد میں […]

اپوزیشن جماعتیں ملک کے غریب عوام کو کورونا جیسی مہلک بیماریوں کی طرف دھکیل رہی ہیں، عمران قریشی

حیدرآباد(این این آئی)اپوزیشن جماعتیں ملک کے غریب عوام کو کورونا جیسی مہلک بیماریوں کی طرف دھکیل رہی ہیں،عمران قریشی۔پاکستان تحریک انصاف ضلع حیدرآباد کے صدر عمران قریشی نے کہا ہے کہ حکومت مخالف جماعتیں ناکام جلسے کرکے اپنے مفادات کے حصول کیلئے ملک کے غریب […]

آصفہ بھٹو کو سیاست میں کیوں لایا جارہاہے؟ سینئر صحافی حامد میر کابڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میراپنے آج کے کالم ”دوبیٹیاں ایک کہانی“ میں لکھتے ہیں کہ کسی کو اچھا لگے یا بُرا، ملتان میں ایک نئی تاریخ بننے جا رہی ہے۔ آج(30نومبر) پاکستان پیپلز پارٹی کا یومِ تاسیس ہے۔ اِس […]

جلسوں سے عمران خان جانے والے نہیں، پی ٹی آئی حکومت 5 سال پورے کریگی، شیخ رشید

راولپنڈی(آئی این پی ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ جلسوں سے عمران خان جانے والے نہیں، تحریک انصاف حکومت پانچ سال پورے کرے گی، اپوزیشن سے نیب اور این آر او کے علاوہ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر […]