بارشیں کتنے دن مسلسل جاری رہیں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں 17اپریل تا22 اپریل کے دوران وقفے وقفے سے شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری کا پہلا سلسلہ متوقع ہے۔ پہلے سلسلے کے متوقع اثرات کے باعث بلوچستان میں 17 تا 19اپریل جبکہ سندھ میں 18 تا 19 اپریل […]