تحریک انصاف کے اہم رہنما کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

ملتان (پی این آئی) ممبر صوبائی اسمبلی سلمان نعیم نے این اے 156میں انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے تحریک انصاف کی اہم وکٹ کرادی ہے اور گزشتہ روز ایک اہم پریس کانفرنس میں مخدوم شاہ محمود قریشی کے دست راست وتحریک انصاف کے سابق […]

خان صاحب کے لیے بڑی دور سے آئی ہوں، ترکی چھوڑ کر نوجوان دوشیزہ پاکستان آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ترکی سے تعلق رکھنے والی خوبصورت دوشیزہ نے اس وقت سب کی توجہ حاصل کرلی جب ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی، دراصل ویڈیو میں لاہور میں منعقد ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں کی تیاریاں کی جا رہی تھیں اور کراچی […]

جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے، آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے۔ ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین اوران کے بیٹے علی ترین لاہور پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ جہانگیرترین اورعلی ترین دبئی سے لاہورپہنچے ہیں۔طبیعت کے حوالے سے جہانگیر ترین کا کہنا […]

مسجد نبویؐ میں نعرے لگانے والے پی ٹی آئی کارکن نہیں پاکستانی تھے، پی ٹی آئی رہنما نے وضاحت کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر و رہنما تحریک انصاف شبلی فراز نے کہا ہے کہ مسجدنبویؐ میں نعرے لگانے والے پی ٹی آئی کے کارکن نہیں بلکہ پاکستانی تھے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ مسجدنبوی ؐمیں جو […]

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، جہانگیر ترین اچانک پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے۔ ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین اوران کے بیٹے علی ترین لاہور پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ جہانگیرترین اورعلی ترین دبئی سے لاہورپہنچے ہیں۔   طبیعت کے حوالے سے جہانگیر […]

مسجد نبوی ﷺ کے تقدس کو پامال کرنیوالے پاکستانیوں کی گرفتاری، سعودی سفارتخانے کی جانب سے اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سعودی سفارت خانے کے ترجمان نے مدینہ میں جمعرات کو ہونے والے واقعے کے بعد پاکستانی شہریوں کی گرفتاریوں کی تصدیق کی ہے۔سعودی سفارت خانے کے ترجمان نے جمعے کو اردو نیوز کو دیے گئے ایک بیان میں بتایا کہ […]

تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت کروں گا یا نہیں؟ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا۔ شیخ رشید نے کہا کہ ڈیڑھ سال پہلے کہا تھا ن میں سے ش نکلے گی کوئی مانتا نہیں تھا، تحریک انصاف پر […]

پی ٹی آئی نے پاکستان کی آزادی و خودمختاری کیلئے تاریخی ملین مارچ کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان کی آزادی وخودمختاری کیلئے تاریخی ملین مارچ کا فیصلہ کرلیا ہے، فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر سے 20 لاکھ افراد پرمشتمل مارچ اسلام آباد لایا جائے گا، تمام تنظیموں کو بھرپور تیاری کی ہدایت […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف عیدالفطر کے بعد عدالتوں میں اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے وطن واپس آ رہے ہیں۔ایکسپریس ٹربیون کے مطابق جاوید لطیف نے […]

تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین اچانک کہاں پہنچ گئے؟ اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض ترین گروپ کے سربراہ جہانگیرترین خاندان کےافراد کے ساتھ دبئی پہنچ گئے، انہوں نے کہا کہ میں اس وقت دبئی میں ہوں، پاکستان واپسی کی حتمی تاریخ کا فیصلہ بعد میں کروں گا۔ پی ٹی […]

سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے تحریک انصاف کا شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا اقدام منافقت قرار دیدیا، وجہ بھی بتا دی

لاہور(پی این آئی)سینئر صحافی سہیل وڑائچ کاکہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں جانے کا فیصلہ دو رخی ہے،دو عملی ہے اور منافقت ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے […]