پی ٹی آئی کے کسی رکن کے استعفے کا نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا، الیکشن کمیشن آف پاکستان بھی میدان میں آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں سے متعلق کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے کسی رکن کے استعفے کا نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا۔الیکشن کمیشن […]

تحریک انصاف کا احتجاج کا اعلان الیکشن کمیشن نے سکیورٹی مانگ لی

اسلام آباد ٗ لاہور (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کے اعلان کے بعد سکیورٹی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کے ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس ،تحریک انصاف کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑاریلیف مل گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) اسلام آبا دہائیکورٹ سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو بڑا ریلیف مل گیا ، عدالت نے الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں سنانے کا حکم معطل کر دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ کی […]

تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ رجوع کرنے کا اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں استقبالیہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے پاکستانیوں کو بُری خبر سنا دی

فیصل آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے رواں برس گندم کا قحط پڑنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اسدعمرکہتاتھا پٹرول 44 روپےلٹرکردیں گے، عمران خان اقتدارمیں آیاتومہنگائی نےعوام کا […]

عمران خان کا ایک ایک حرف سچ تھا، اندرونی معاملات میں مداخلت ثابت ہو گئی، تحریک انصاف کے ترجمان نے واضح کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)مبینہ دھمکی آمیز غیر ملکی خط کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ردعمل سامنے آگیاجس میں کہاگیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان […]

تحریک انصاف کے سپورٹرز نے فواد چودھری کی کیوں کلاس لے لی؟

اسلام آباد(آئی این پی )شہباز شریف کی نئی کابینہ کے اعلان کے بعد سیاسی حریفوں کی طرف سے اتحادی حکومت اور وزرا کے چناو پر تنقید کی جارہی ہے،سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کو پیپلزپارٹی کی خاتون وزیر پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔فواد چودھری […]

امریکا کو پیغام یا کچھ اور۔۔؟ مینارِ پاکستان جلسے میں روسی جھنڈا کیوں لہرایا گیا؟ ویڈیو سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)گزشتہ رات تحریک انصاف نے مینارِ پاکستان پر بھرپور پاورشو کا مظاہرہ کیا۔ جس میں ہزاروں اور مبینہ طور پر لاکھوں افراد نے شرکت کی ۔جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں پی ٹی آئی کے پرچموں کے جُھرمٹ میں ایک روسی جھنڈا بھی لہرا یا گیا۔ روسی جھنڈا لہرانے کا مطلب کیا […]

تحریک انصاف کے جلسے میں کتنے افراد موجود تھے ؟حیران کن دعوی

اسلام آباد (پی این آئی )مینار پاکستان میں ہونیوالے تحریک انصاف کے جلسے میں کتنے افراد موجود تھے ؟ اداروں اور غیر جانبدارانہ رپورٹ کیا ہے ؟ پی ٹی آئی کیا دعوی کرتی ہے ؟ ۔نجی ٹی وی دنیا کے مطابق غیر جانبدار رپورٹ کے […]

تحریک انصاف کا  24تاریخ کو ہونیوالا جلسہ اچانک کیوں ملتوی کر دیا گیا، بڑی وجہ سامنے آگئی

مکوآنہ (پی این آئی )فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا 24اپریل بروز اتوار ہونیوالا جلسہ ملتو ی ‘ اب عید کے بعدنئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا ‘ سابق وزیراعظم عمران خان ان دنوں ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں […]

تحریک انصاف کے لاہور جلسے پر وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ آپے سے باہر ہو گئے، شدید ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے لاہور میں تحریک انصاف کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جب یہ حلقوں میں الیکشن کے لیے جائیں گے تو لوگ جوتے ماریں گے ۔ رانا ثناء اللہ نے ٹوئٹر پر بیان جاری […]