وفاقی حکومت نے وعدے بہت کیے مگر کام پیپلزپارٹی نے کیا،رہنما پی پی

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھادیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان کا گیارہ سو ارب روپے کا کراچی پیکج ان کے ماضی کے اعلانات […]

سانحہ مچھ ،جاں بحق کار کنوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کوئٹہ(ااین این آئی) مچھ میں قتل کئے گئے 10 مزدوروں کی نماز جنازہ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں ادا کی گئی۔ جنازے میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ڈپٹی سپیکر قومی […]

مچھ میں تحریب کاری کے واقعہ پر حکومتی اور انتظامی مشینری بغیر کسی تاخیر کے متحرک ہوئی ، سینئر مرکزی رہنما

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو عوام کے ووٹوں سے پانچ سال کیلئے حکومت ملی ہے اور صرف اپوزیشن کی خواہش پر اس کی قبل از وقت […]

آزاد کشمیر میں کڑے احتساب کے بغیر سیاسی تبدیلی بے معنی ہوگی، گلزار فاطمہ

مظفرآباد (پی این آئی) سابق رکن اسمبلی اور انصاف وویمن ونگ کی جنرل سیکرٹری گلزارفاطمہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے حالات کڑے اور بے رحم احتساب کا تقاضا کرتے ہیں۔اس خطے کے وسائل کو ذاتی تجوریوں میں بھرنے والے سیاست دانوں اور بیوروکریٹس […]

پولنگ کب ہوگی؟ قومی اسمبلی کے حلقہ 221تھرپارکر کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 221تھرپارکر کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا ، پولنگ21فروری کو ہو گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق امیدوار 7جنوری سے 11جنوری تک کاغذات نامزدگی جمع کرا […]

اپوزیشن رہنما نے حکومت کیخلاف لانگ مارچ سے متعلق نیا بیان دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)رکن قومی اسمبلی پاکستان مسلم لیگ (ن)جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے فوری بعد لانگ مارچ ہونا چاہیے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ لوگ بھوک سے مررہے ہیں ،ہم نے […]

وزیراعظم صادق اور امین قرار، فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے حکومت کی وضاحت آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ عدالت نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو صادق اور امین قرار دیا، فارن فنڈنگ اور ممنوعہ فنڈنگ میں فرق ہے، ممنوعہ فنڈنگ وہ ہوتی ہے جب فارن ایجنسی […]

اگلے الیکشن میں بھی عمران خان ہی کامیاب ہوں گے کیونکہ اب تک ان سے بہتر کوئی لیڈر نظر نہیں آتا، نامور صحافی کا تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اگلے الیکشن میں بھی کامیاب ہوتے نظر آرہے ہیں ، کیوں کہ آئندہ انتخابات میں عمران خان سے زیادہ موزوں کوئی لیڈر نظر نہیں آتا ، ان سے بہتر کوئی جماعت بھی نہیں مل رہی ، انہیں […]

پی ڈی ایم متحرک ہو گیا، 6 جنوری سے 5 فروری تک کی ریلیوں کے پروگرام کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا غفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرئے گی لورالائی میں 13 جنوری کو بڑی ریلی نکالی جائیگی جس میں پوری پی ڈی ایم […]

سیاست کی رت بدل رہی ہے؟ شیخ رشید نے مذاکرات کیلئے حکومت کی آمادگی کی خبر دیدی

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کی جماعتوں کااتحاداسمبلیوں سے استعفے نہیں دے گا اورآئندہ سینیٹ اورضمنی انتخابات میں حصہ لے گا،پاکستان تحریک انصاف آئندہ سینیٹ انتخابات میں زیادہ نشستیں حاصل کرے گی۔ایک انٹر ویو میں […]

حکومت کی کونسی اتحادی جماعت مطمئن نہیں ہے اور اپنی چالیں چل رہی ہے؟ حامد میر نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)سنئیر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ اگر محمد علی درانی،پاکستان مسلم لیگ (ن ) اور کبھی جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)کے رہنماؤں مل رہے ہیں تو یہ پیپلز پارٹی کے لئے خطرے کی بات ہے،اگر جے […]