حکومت نے اتحادی جماعت کا مردم شماری کامطالبہ مان لیا، نیا نظام لایا جائیگا

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف نے اتحادی جماعت ایم کیوایم کا مردم شماری جلد کروانے کا مطالبہ مان لیا، وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ جلد ازجلد مردم شماری کرائی جائے گی، ایسا نظام لا رہے ہیں جس پر کسی کو اعتراض نہ […]

تاجر برادری سراپا احتجاج، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ نے تاجروں ،صنعتکاروں اور مزدوروںسے انکا روز گار بھی چھین لیا

فیصل آباد (آن لائن )تاجر برادری نے 15 دنوں میںپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 بار کئے جانے والے اضافے پر شدید در عمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے اپنے منشور میں لوگوں کو ریلیف دینے کیلئے بجلی ، گیس اور پٹرول کو […]

آئی ایس پی آر اور اسٹیبلشمنٹ میں فرق ہے، کون کس کو فون کر رہا ہے؟ ن لیگی اراکین اسمبلی پر دبائو ڈالنے کے الزام پر شیخ رشید کا ردِ عمل آگیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف چاروں صوبوں کی جماعت بن کر ابھری، پی ٹی آئی کا پنجاب میں (ن) لیگ، سندھ میں پیپلزپارٹی، خیبر پختوانخواہ میں جے یو آئی سے مقابلہ […]

براڈ شیٹ پانامہ ٹو ہے، اس میں نئے نئے انکشافات ہوں گے، شیخ رشید نے ایک سو دن میں ایف آئی اے کو ٹھیک کرنے کا دعویٰ کر دیا

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے براڈ شیٹ کو پانامہ ٹو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پانامہ میں بھی کوئی جواب نہیں دے سکے تھے اور اس میں بھی جواب نہیں دے رہے ، اس میں نئے نئے انکشافات […]

پمز ہسپتال کی نجکاری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی اداروں کو نوٹس جاری کر دیئے

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری صحت، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور چیئرمین میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ جمعہ کو پمز کے پیرامیڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹرز کی فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈینینس ایف کے نفاذ […]

تمباکو مافیا نوجوان لڑکوں کے ساتھ ساتھ ہماری نوجوان بچیوں کوبھی ٹارگٹ کر رہا ہے، پناہ حکومت سے ہیلتھ لیوی بل کے نفاذ پرعملی اقدامات اٹھانے کی اپیل

اسلام آ باد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے ماحول وموسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہاکہ تحریک انصاف عوام کے ووٹ سے منتخب ہوکر آنے والی جمہوری جماعت ہے، عوام کی صحت ہماری ترجیح ہے ،دوسال قبل وفاقی کابینہ سے پاس ہونے والاہیلتھ لیوی بل […]

ملائیشیا میں پی آئی اے کا ایک طیارہ عدالتی حکم پر تحویل میں لے لیا گیا ،

کوالالمپور (آئی این پی ) پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپورایئرپورٹ پرمقامی حکام نے قبضے میں لے لیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں عدالتی حکم پر طیارے کو تحویل میں لیا جانا ایک ناخوشگوار […]

جتنے مرضی ایم پی اے لاؤ پیسوں کی پرواہ نہ کرو انہیں بولو کتنے پیسے لینے ہیں، سینئر صحافی نے سینیٹ الیکشن سےقبل ہارس ٹریڈنگ کا انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) اسلام آباد سے ایک اہم ترین سرکاری شخصیت سے 4 دن سے لاہور میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں اور وہ کہہ رہا ہے کہ جتنے مرضی ایم پی اے لاؤ پیسوں کی پرواہ نہ کرو انہیں بولو کتنے پیسے لینے ہیں […]

مولانا فضل الرحمان اسلام اور ختم نبوت کے نام پر سیاست نہ کریں، وزیراعظم ریاست مدینہ کے نام پر اللہ اور رسول ﷺکاعلم بلند کئے ہوئے ہیں،وزراء کا مشترکہ مؤقف

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ 19جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر اپوزیشن کوپرامن احتجاج کی اجازت ہے ، حکومت اپوزیشن کے احتجاج میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالے گی،امید کرتے ہیں کہ احتجاج کے دوران امن و امان برقرار رکھتے ہوئے […]

حکومتی پالیسیوں سے اختلافات، وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی نے استعفیٰ دیدیا، وجہ بھی کھل کر بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ندیم افضل چن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کی جانب سے تاحال اس کی کوئی […]

پیپلزپارٹی پر الزامات لگانے والوں کا مقدر شرمندگی ہے، الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات اور ممبر قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پر الزامات لگانے والوں کا مقدر شرمندگی ہے۔ شہزاد اکبر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ […]