کورونا ویکسین کی خریداری کا عمل شروع، پاکستان میں ویکسین کی قیمت کیا ہو گی؟تفصیلات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا عمل شروع کر دیا ، ویکسین 4 سے 6 ہفتے میں پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا […]

کھلاڑیوں کو ملک کا سفیر کہاجاتا ہے لیکن نیوزی لینڈ میں ہمارے ساتھ غیر مناسب رویہ رکھا گیا، محمد حفیظ نے ساتھیوں کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ بھی بتا دی

لاہور(پی این آئی) محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ میں قرنطینہ کو قید سے تشبیہ دے دی۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں محمد حفیظ نے کہاکہ کورونا کے حوالے سے ایم او یو کو سائن کرنے اور عملی طور پر اس کا تجربہ کرنے میں […]

کورونا وائرس کی نئی قسم، بڑے ملک نے تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی لگادی

ٹوکیو (این این آئی)جاپان نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں غیرملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔جاپانی میڈیا کے مطابق نئے وائرس کی روک تھام کے لیے حکومت نے ملک میں نئے غیرملکیوں کی آمد پر پابندی […]

کرونا وائرس کا انصار عباسی کے دماغ پرحملہ پھر کیسے جان لیواء وبا سے چھٹکارا ملا؟موت کے منہ سے نکلنے کے بعد معروف صحافی نے آپ بیتی بیان کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار انصار عباسی اپنے آج کے کالم ’’موت مجھے چھو کر گزر گئی ‘‘میں تحریر کرتے ہیں کہ یکم دسمبر 2020 کا دن میرے لیے ایک معمول کا دن تھا اور کوئی پریشانی نہیں تھی لیکن اس کے بعد […]

جدہ میں کرونا کی ویکسینیشن کی مہم کا آغاز، پہلی خوراک 60 سالہ بزرگ شہری کودی گئی

جدہ (این این آئی)سعودی وزارت صحت نے جدہ ضلع میں شہریوں اور مقیم غیر ملکی کے لیے کرونا وائرس کی ویکسین کے سلسلے میں پہلے صدر مرکز کو متعارف کرا دیا۔ یہ مرکز سابق شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے کے جنوبی ہال میں قائم […]

برطانیہ سے پاکستان آنے والے 2 افراد میں کرونا کی تصدیق وائرس نئی قسم والا کرونا وائرس ہو سکتا ہے ، ماہرین کا انکشاف

پشاور (پی این آئی)برطانیہ سے واپس آنے والے خیبرپختونخوا کے 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔دونوں افراد کو قرنطینہ کر دیا گیا، ماہرین کے مطابق یہ وائرس نئی قسم والا کورونا وائرس ہوسکتا ہے، تصدیق کیلئے نمونے اسلام آباد بھیجے جائیں گے۔محکمہ […]

چینی کمپنی کی ویکسین ریگولیٹری منظوری کے عمل میں داخل

بیجنگ (این این آئی )چین کی سرکاری کمپنی سینوفارم کی تیار کردہ 2 کووڈ 19 ویکسینز میں سے ایک کو مارکیٹ میں فراہم کرنے کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرادی گئی ہے۔چینی اخبار کے مطابق چین کے ریگولیٹرز نے سینوفارم کی درخواست کا جائزہ لینا […]

دنیا بھر میں کورونا سے 17 لاکھ 50 ہزار ہلاکتیں، سات کروڑ 97 لاکھ سے زائد افراد متاثر

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 97 لاکھ 34 ہزار 164 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 17 لاکھ 49 ہزار 528 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 18 لاکھ […]

عوام وزیراعظم عمران خان کو مزید وقت دیتے کو تیار ہیں، پی ڈی ایم جلسوں میں عام آدمی نے شرکت کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں ہونے والے جلسے جلوسوں میں عام آدمی نے شرکت نہیں کی ، عوام وزیراعظم عمران خان کو مزید وقت دیتے کو تیار ہیں ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار […]

کورونا وائرس کےپھیلائو سے متعلق خدشات درست قرار، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں مزید بڑھنے کا امکان

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث سکولوں میں چھٹیاں مزید بڑھ جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ جنوری میں سکول کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ وزراء تعلیم کریں گے، وزیر تعلیم […]

پاکستان سپر لیگ 2021، رواں سیزن کے میچز پاکستان کے کونسے دو شہروں میں منعقد کروائے جائیں گے؟ فیصلہ کر لیا گیا

کراچی / لاہور(پی این آئی ) بائیو سیکیور ببل کی تشکیل اور بڑھتے اخراجات پر قابو پانے کے لیے پی ایس ایل 6 کا میلہ صرف کراچی اور لاہور میں سجانے کی تجویز سامنے آگئی۔پی سی بی نے پی ایس ایل 6 کا مجوزہ شیڈول […]