کون کون امیدوار ہے؟ جانیئےسیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات جمع کرادیئے گئے

سیالکوٹ (این این آئی)قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پرضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے گئے جن میں مسلم لیگ( ن) کے امیدوار بھی شامل ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 75 سیالکوٹ اور پی پی 51 گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب کے […]

پاکستان میں کتنے لاکھ نرسوں کی کمی کا سامنا ہے؟ بڑا انکشاف کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)آغا خان یونیورسٹی نرسنگ اسکول کی ڈین ڈاکٹر روزینہ کرم علیانی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 90 لاکھ نرسوں کی کمی کاسامنا ہے، پاکستان میں بھی 13 لاکھ نرسوں کی کمی کا سامنا ہے۔ آغا خان یونیورسٹی نرسنگ اسکول کی […]

نئے سال کے پہلے 3 ماہ میں ہیلتھ کیئر ورکرز کی ویکسی نیشن مکمل کرنے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کے حوالے سے ابتدائی لائحہ عمل تیار کر لیا گیا ہے اور ویکسین آتے ہی ابتدائی تین ماہ کے دوران تمام ہیلتھ کیئر ورکز کی ویکسی نیشن مکمل کر لی جائے گی۔نیشنل کمانڈ اینڈ […]

چین نے پاکستان کو سی پیک منصوبوں سے متعلق بڑی یقین دہانی کرا دی

بیجنگ/اسلام آباد(پی این آئی) چین نے ”سی پیک“ منصوبے کے لیے پاکستان کو قرض کی فراہمی سے قبل اضافی ضمانتیں طلب کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ان رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیا ہے چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان چاؤلیجیان نے بیجنگ […]

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 2 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سال 2020 کے دوران اب تک زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 2 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیاجاچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں برس کے آغاز پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر18ارب8کروڑ14لاکھ ڈالر کی سطح پر تھے جو کہ اس وقت […]

پہلی اور دوسری کے بعد کورونا وائرس کی تیسری لہر آنے کی پیشنگوئی، طبی ماہرین نے خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی) اس وقت ساری دنیا کورونا وائرس کی دوسری لہر سے گزر رہی ہے۔کورونا نے پوری دنیا سے لاکھوں لوگوں کو اپنا نوالہ بنا لیا ہے مگر یہ پھر بھی دنیا سے جانے کا نام نہیں لے رہا۔جبکہ اب سننے میں آرہا […]

کورونا وائرس بےقابو، تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ کورونا ٹاسک فورس نے تجویز دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا ٹاسک فورس نے تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، انہوں نے حکومت کو تعلیمی ادارے مزید کچھ عرصہ […]

یو اے ای ویزے کی مدت میں بنا کسی اضافی فیس کے توسیع کر دی گئی

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سیاحتی ویزے پر آئے افراد کے ویزے کی مدت میں توسیع کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا […]

برطانیہ سے نئی قسم کا وائرس پاکستان پہنچا کہ نہیں، سرکاری مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ برطانیہ سے آئے افراد کو ٹریس کرکے ٹیسٹ کیا جا رہا ہے، بہت سارے لوگ ٹریس ہوگئے ہیں اور ان کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں،حالیہ دنوں میں برطانیہ سے آئے افراد […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی توجہ دیں، سب کو ویکسین مفت لگے گی، 7 لاکھ افراد کا ویکسین کے لیے اندراج

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں سات لاکھ سے زیادہ افراد نے کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے لیے اپنے ناموں کا اندراج کرایا ہے۔ ان میں مملکت کے شہری اور مکین دونوں شامل ہیں۔ سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے 15 دسمبر کو […]

کورونا ہر ہفتے اپنی شکل تبدیل کر رہا ہے، تعلیمی ادارے مزید دو ماہ کیلئے نہ کھولنے کی تجویز دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاالرحمان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ہر ہفتے اپنی شکل تبدیل کر رہا ہے، تعلیمی ادارے مزید دو ماہ تک نہ کھولے جائیں۔نجی ٹی وی بول نیوز کے مطابق کورونا ٹاسک فورس کے […]