عام طور پر سینیٹ الیکشن میں ایک ووٹ کی قیمت دو کروڑ لگتی تھی مگر اس بار ایک ووٹ کی قیمت کیا لگائی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلے سینیٹ الیکشن میں ریٹ دو کروڑ ہوتا تھا اس دفعہ ریٹ آٹھ کروڑ تھا ۔ سینیٹ الیکشن میں ہمارے 17 لوگ ٹوٹے جن میں سے 12 یا 13 نے پیسے لیے۔ عمران خان […]

فیصل واوڈا کا نیا پینترا، الیکشن کمیشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

کراچی(آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا اور عدالت سے استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن کو میرے خلاف نااہلی کیس سے روکا جائے۔تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے سندھ ہائیکورٹ میں فوری […]

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، پیپلزپارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے آگئیں، پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑنے کا خدشہ

کراچی (پی این آئی ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن کیلئے پیپلز پارٹی نے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔این اے 249 کی سیٹ تحریک انصاف فیصل واوڈا کے استعفے کے باعث خالی ہوئی ہے۔ضمنی انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی نے دلچسپی لینے […]

وزیراعظم نے کس کس وزیر کی چھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ اندر کی خبر لیک ہو گئی، حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن محمد مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کی ’چھٹی‘ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک نے […]

عثمان بزدار کو نہیں ہٹائیں گے، ن لیگی رہنما نے وزیراعلیٰ پنجاب خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پنجاب میں کوئی اِن ہاؤس تبدیلی نہیں لانے جا رہی اور نہ ہی ہم عثمان بزدار کو ہٹانے کی کوئی کوشش […]

لیگی رہنما حمزہ شہباز اور پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، حکومت کے خلاف نئے معرکے کی تیاری

لاہور(پی این آئی)لیگی رہنما حمزہ شہباز اور پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، حکومت کے خلاف نئے معرکے کی تیاری، اپوزیشن کی پنجاب اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی نشست پر نظریں ہیں جس کے لیے حزبِ اختلاف نے حکومت کے خلاف نئے […]

آزاد رکن قومی اسمبلی نے حکومت کی حمایت سے دستبرداری کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن)آزاد رکن اسمبلی علی نواز نے تحریک انصاف حکومت سے الگ ہونے کا باضابطہ اعلان کر دیا ،علی نواز شاہ نے سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امید وار یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیا تھا ۔ ذرائع نے […]

کابینہ میں بھی رد و بدل کا قوی امکان، وفاقی وزیر حفیظ شیخ کی بجائے وزارت خزانہ کس کے حوالے کی جائے گی وزیراعظم نے اپنے تمام دوستوںواپس بلاناشروع کر دیا ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )پہلی بار حکومت اپنی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔چوہوں کو بھی انجام تک پہنچایا جائے گا اور وہ جنہوں نے لندن میں رقم وصول کی ہے، وہ بھی بے نقاب ہونے والے ہیں۔روزنامہ جنگ میں […]

عبدالسلام آفریدی نے 8 کروڑ کی پیش کش کیے جانے کا ثبوت الیکشن کمیشن میں پیش کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی سےالیکشن کمیشن آف پاکستان نےسینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت کے معاملے پر ثبوت طلب کرلیے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ایم پی اے عبدالسلام کو یہ ثبوت […]

مریم نوازاور کیپٹن صفدر کی شامت آگئی، نئے سرے سے تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی )مزار قائد کی بے حرمتی کیس میں عدالت نے پاکستان مسلم لیگ کی رہنمامریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کے خلاف نئے سرے سے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ […]

حفیظ شیخ کو دوبارہ سینیٹ الیکشن لڑوانے کی تیاریاں، کس کو ڈی سیٹ کرواکے وزیر خزانہ کو میدان میں اتارا جائیگا؟ حکومت نے منصوبہ تیار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) یوسف رضا گیلانی کی اپ سیٹ فتح کے باوجود حفیظ شیخ کو دوبارہ سینیٹ الیکشن لڑوانے کی تیاریاں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کو ملکی معیشت میں بہتری کیلئے تاحال […]