عوام کو آٹے کی مد میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان، 43 روپے فی کلو ملے گا

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عوام کو آٹے کی مد میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان کر دیاہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی غذائی تحفظ جمشید اقبال چیمہ نے ٹوئٹر سے جاری پیغام میں کہا کہ ہم اس سال عوام کو 43 روپے […]

جلد ہی پی ٹی آئی آزادکشمیر کی سب سے بڑی گراس روٹ پارٹی ہوگی، سب کو ساتھ لے کرچلیں گے، سردار تنویر الیاس کا پارٹی کی گورننگ باڈی سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کے صدر اور سینئر وزیر سردار تنویز الیاس خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو آزادکشمیر اور مہاجرین کے حلقوں میں نئے عزم اور ولولے کے ساتھ منظم کیا جائے گا اور جلد ہی پی […]

بلاول بھٹو کی صحافیوں کی جانب سے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے صحافیوں سے یکجہتی کیلئے دھرنے میں شرکت

اسلام آباد (آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیر کے روز صحافیوں کی جانب سے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے صحافیوں سے یکجہتی کے لئے دھرنے میں شرکت کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے اس موقع پر کہا کہ یہ پہلی مرتبہ […]

تنخواہوں میں مزید دس فیصد اضافے کی سمری تیار کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی سمری تیار کر لی گئی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، وفاقی کابینہ 14 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی، کابینہ کو 20 ریگولیٹری اتھارٹیز […]

نواز شریف پاکستان کیسے آئیں گے؟ معاون خصوصی شہباز گِل بھی میدان میں آگئے

گوجرہ(پی این آئی) معاون خصوصی وزیر اعظم ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ نوازشریف وطن واپس نہیں آئیں گے ،انہیں گچی(گردن) سے پکڑ کر لاناپڑے گا،نواز شریف اور شہباز شریف اندر سےایک ہیں ،ایک پاؤں اور دوسرا گریبان پڑ رہا ہے،ان دونوں کی منجھی پیڑی […]

نادرا نے انقلابی سہولت متعارف کرا دی اب عوام کیلئے سب کچھ ایک موبائل ٹچ پر

مکوآنہ (پی این آئی)گاڑی کاغذات یا کوئی بھی دستاویز گھر بیٹھے تصدیق بنک نہ نادرا آفس ، بائیو میٹرک اب ایک موبائل ٹچ پر، گھر بیٹھے انگھوٹوں کے نشان کی تصدیق کریں اور اپنی بینکنگ سہولیات استعمال کریں۔کنٹیکٹ لیس بائیومیٹرک تصدیق کا عمل نادرا اور […]

مناسب قیمتوں پر معیاری گاڑیوں کی پیدا وار کے حوالے سے حکومت ہر ممکنہ معاونت فراہم کرے گی، وزیر اعظم

اسلام آباد(آن لائن )وزیر اعظم عمران خان سے ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی پاکستان کے وفد نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں وائس چئیرمین شنجی یناگی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او )علی اصغر جمالی شریک تھے۔ ملاقات میں وزیر خزانہ شوکت فیاض ترین […]

مسلم لیگ(ن)اور پیپلز پارٹی انتخابی اصلاحات میں دلچسپی نہیں رکھتیں ، وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)اور پیپلز پارٹی انتخابی اصلاحات میں دلچسپی نہیں رکھتیں ،بلاول بھٹو اور مریم نواز صرف دھاندلی کے نتیجے میں پاکستان کے وزیر اعظم بن سکتے ہیں،مسلم لیگ (ن)ایک مرتبہ بھی […]

عوام ہماراساتھ دیں،پنجاب اورپاکستان کی قسمت بدل دینگے ٗ بلاول بھٹو

میلسی(پی این آئی )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ عمران خان نے ملک وقوم کے ساتھ جوکچھ کردیاہے ،پاکستان پیپلزپارٹی اقتدارمیں آکراس سے حساب لے گی ،کسی صورت میں معاف نہیں کیاجائیگا، عوام نے ذوالفقارعلی بھٹوکاساتھ دیاتوملک کی قسمت بدل گئی شہیدبینظیربھٹوکاساتھ دیاتوملک […]

صرف نون لیگ آئین اورقانون کی بالادستی کی بات کرتی ہے، شاہد خاقان عباسی

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن )، پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمائوں نے سینیٹر مشاہد اللہ خان (مرحوم ) کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مشاہد اللہ خان نے ملکی سیاست میں جرات،دلیری،بے باکی اورجمہوری اندازسے […]

جنرل فیض حمید کابل کیوں گئے؟ صوبائی وزیر نے اصل بات بتا دی

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات اور پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہمارا افغانستان میں اثر و رسوخ ہے حکمرانی نہیں ،جنرل فیض حمید پورے خطے کو امن فراہم کرنے افغانستان گئے تھے ،ہمیں افغان طالبان کی […]