اپنے شوہر کاشناختی کارڈ اور تاریخ اجراء اس نمبر پر بھیجیں اور جانئے کہ آپ کے شوہر نے کتنی شادیاں کر رکھی ہیں

اسلام آباد (پی این آئی)نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق وَ تجدید کے نئے نظام کا اجراء کر دیا،نئے نظام کی بدولت ہر پاکستانی تصدیق کر سکتا ہے کہ ان کے خاندان میں کوئی اجنبی یا غیرمتعلقہ فرد تو رجسٹرڈ نہیں ہے۔آپ کا خاندان محفوظ […]

پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کو استعمال کرنے کی کوشش، افغانستان کی جانب سے بھارت کو دھمکی دیدی گئی

کابل(پی این آئی ) افغانستان کے سابق وزیراعظم حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ بھارت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے سے اجتناب کرے، بھارت کو افغانستان کے مستقبل پر بیانات جاری کرنے کے بجائے اپنے اندرونی معاملات […]

بارودی سرنگ میں دھماکہ، کیپٹن کاشف شہید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں کیپٹن کاشف شہید اور 2 جوان زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں گچک کے علاقے ٹوبو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی دہشت گردوں کی […]

نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق و تجدید کے نئے نظام کا اجرا کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق و تجدید کے نئے نظام کا اجرا کر دیا ،نئے نظام کی بدولت ہر پاکستانی تصدیق کر سکتا ہے کہ ان کے خاندان میں کوئی اجنبی یا غیرمتعلقہ فرد تو رجسٹرڈ نہیں ہے “آپ کا خاندان […]

موٹروے کا ٹول ٹیکس بڑھا دیاگیا لاہور سے اسلا م آباد کا ٹول ٹیکس کتنا اداکرنا ہو گا ؟ جان کر شہری جی ٹی روڈ پر سفر کرنا شروع کر دینگے

لاہور، اسلام آباد (آن لائن، این این آئی ) لاہور سے اسلام آباد موٹر وے ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیاگیا ، لاہور سے اسلام آباد ٹول ٹیکس 830 روپے سے بڑھ کر 910 روپے جبکہ اطلاق 26 اگست سے ہوگا۔رپورٹ کے […]

تحریک انصاف حکومت نے جہانگیر ترین گروپ کو منانے کیلئے نئی حکمت عملی اپنا لی، فیاض الحسن چوہان کو کیا ٹاسک سونپ دیا گیا؟

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب حکومت نے ناراض ساتھیوں کو منانے کیلئے نئی حکمت عملی اپنا لی ، ترجمان صوبائی حکومت فیاض الحسن چوہان کو ترین گروپ کو منانے کے حوالے سے اہم ٹاسک سونپ دیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے […]

ملالہ یوسفزئی افغان لڑکیوں کیلئے پریشان، امریکی میگزین میں شائع مضمون میں خدشات کا اظہار

لندن (پی این آئی)مجھے خبر ملی ہے کہ افغان لڑکیوں کویونیورسٹیوں اورخاتون کارکنوں کودفاتر سے واپس بھیج دیا گیا، افغان بچیاں آج پھر سے اسی مقام پر ہیں جس مقام پر کبھی میں تھی، ملالہ یوسف زئی کاافغان خواتین سے متعلق خدشات کا اظہار۔ تفصیلات […]

افغانستان میں نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کون کرےگا؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمرن خان کو مبارک باد دیتا ہوں آج ہمارے3سال مکمل ہو گئے ہیں، دنیا میں پاکستان بہت اہم ملک ہے اور اب بڑا حساس وقت ہے، اس وقت پاکستان […]

بیرسٹر سلطان محمود نے صدر آزاد کشمیر بنتے ہی کشمیریوں کوبڑی یقین دہانی کرا دی

آزاد کشمیر(پی این آئی) کشمیر کاز پر سمجھوتہ نہیں کروں گا،بین الاقوامی سطح پر کشمیر کیلئے کام کروں گا، آزاد کشمیر کے نو منتخب صدر نے کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کی تجویز سے متعلق حقائق سے پردہ اُٹھا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق […]

ایسا قانون لائیں گے کہ کوئی نواز شریف کا نام بھی نہیں لے گا، تحریک انصاف کے وزیر کی ن لیگ کو دھمکی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمرا ن خان سے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر تحریک انصاف کے وزیر راجہ بشارت نے ن لیگ کو دھمکی دی ہے کہ ایسا قانون لائیں گے کہ کوئی نواز شریف کا نام بھی نہیں لے سکے گا۔ تفصیلات کے […]

اتنی لڑاکا ساس کا مقابلہ کون سی بہو کرے گی؟ مریم نواز کی بہو چاہتی ہے کہ وہ پاکستان میں ہی رہیں، ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

اسلام آباد (پی این آئی) مریم صاحبہ اب بیٹے کی شادی کے بہانے ملک سے بھاگنے کی پلاننگ کر رہی ہیں لیکن اس بار یہ بہانے نہیں چلیں گے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے ٹوئٹ کی ہے کہ بہت ہو گیا جھوٹ، […]